تازہ ترینعلاقائی

شیخوپورہ:مہنگائی کے تناسب میں تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے،قاسم حنیف

شیخوپورہ(نامہ نگار) جنرل سیکرٹری آزاد اتحاد یونین سی بی اے ٹی ایم اے شیخوپورہ میاں قاسم حنیف نے نئی وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپیکا کے چارٹر آف ڈیمانڈ عمل کرتے ہوے انکے تمام مطالبات کو پورہ کرنے کا اعلان کرے موجودہ مہنگائی کے تناسب میں تنخواہوں میں اضافہ کے ساتھ ساتھ چھوٹے ملازمین کے سکیل ریوائز کئے جائیں تاکہ چھوٹے ملازمین کی مشکلات اور مسائل ختم ہوسکیں ماضی میں صرف وعدے کیئے گئے اور عملاً چھوٹے ملازمین کے لیے قابل ذکر اقدامات نہ اٹھائے گئے اس موقعہ پر سر پرست اعلی محمود احمد انجم 249 چیرمین محمد حسین انصاری اور دیگر بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ نئی وفاقی اور صوبائی حکومت نے کرپشن سے پاک معاشرے کے قیام کے لیsheikhpuraے جن نیک جذبات کا اظہار کیا ہے اپیکا بھی اس میں اپنا بھر پور کردار ادا کرے گئی تا کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ رلیف مل سکے

یہ بھی پڑھیں  PTCL کی جانب سے Nitro Wi-Fi Cloud ڈیوائس متعارف کروا دی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker