پاکستانتازہ ترین

پرویز خٹک کی ایدھی کی قبر پرفاتحہ خوانی

کراچی(نمائندہ خصوصی)بالاآخر پی ٹی آئی کی قیادت کو ایدھی کی وفات پر دعا کا خیال آہی گیا ، وزیر اعلی کے پی کے ، پرویز خٹک اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے عبدالستار ایدھی کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی- یاد رہے کہ عمران خان سمیت ایدھی کی نماز جنازہ میں نہ جہانگیر ترین نے شرکت کی، نہ شاہ محمود قریشی نے- اس بات پر پی ٹی آئی کی قیادت کو سخت تنقید کا سامنا تھا جس پر آج پرویز خٹک اور عارف علوی نے کارکنوں کے ہمراہ ایدھی کی قبر پر فاتحہ خوانی کی-پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ عمران خان نے چونکہ اچانک لندن جانے کا پروگرام بنا لیا تھا اس لیے وہ ایدھی صاحب کے جنازے میں شریک نہیں ہوسکے

یہ بھی پڑھیں  صولت مرزا کی پھانسی ایک ماہ کیلئے مؤخر،جیل حکام کو احکامات موصول

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker