تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

گوگل کا عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین

لاہور(نمائندہ خصوصی)خدمت انسانیت کے لیے معروف عبدالستار ایدھی کے انتقال کے بعد معروف سرچ انجن گوگل نے بھی سماجی شخصیت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنی ویب سائٹ پر عبدالستار…انسانیت کے مسیحا عبدالستار ایدھی کی موت پر ہر آنکھ اشکبار۔دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات اور انکی خدمات کا اعتراف کا سلسلہ جاری ہے۔ایدھی کے انتقال کے بعد معروف سرچ انجن گوگل کی سائٹ پر ایدھی کا نام نمایاں کیاگیا۔گوگل نے عبدالستار ایدھی کے نام کے ساتھ انکے سن پیدائش اوروفات کو بھی نمایاں کیا۔یہ ہی نہیں ایدھی کے نام پر کلک کرتے ہی انکے متعلق معلومات اور خبروں کا پیج ظاہر ہوجاتا ہے۔جبکہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور فیس بک پر عظیم شخصہت کے چاہنے والوں نے سلام ایدھی کے نام سے چلنے والا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بنادیا۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان اپنی کرسی بچانے نہیں، تبدیلی کیلئے آیا ہے: وزیراعظم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker