پاکستانتازہ ترین

یوسف رضا گیلانی اورانکے بیٹےعلی حیدر گیلانی کی آرمی چیف جنرل راحیل سے ملاقات

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور بیٹے علی حیدر گیلانی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ۔سابق وزیر اعظم نے بیٹے کی بازیابی کے لیے آرمی چیف کی کوششوں پر شکریہ ادا کیا ۔سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور ان کے بیٹے علی حیدر گیلانی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ۔سابق وزیر اعظم نے بیٹے کی بازیابی کے لیے آرمی چیف کی کوششوں پر شکریہ ادا کیا ۔ یوسف رضا گیلانی نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا ۔سابق وزیر اعظم کے بیٹے علی حیدر کو دو ہزار بارہ میں ملتان میں ان کی رہائشگاہ سے اغوا کیا گیا تھا جہاں سے انہیں افغانستان منتقل کردیا گیا تھا ۔چار سال علی حیدرگیلانی طالبان کی قید میں رہے اور دو ماہ پہلے طالبان کی قید سے آزاد ہوکر وطن پہنچے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button