تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال: ہڑپہ کے قریب پولیس وین اور ٹرک میں تصادم، 6اہلکارز خمی

ساہیول(بیورورپورٹ متین صمدانی سے) ہڑپہ کے قریب پولیس وین اور ٹرک میں تصادم، 6اہلکارز خمی تفصیلات کے مطابق پولیس پارٹی چھاپے کے بعد صادق آباد سے لاہور آرہی تھی کہ ہڑپہ کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی جس کے باعث پولیس وین میں سوار 6اہلکارز خمی ہو گئے ہلکاروں میں گاڑی کا ڈرائیور بھی شامل ہے جس کو زیادہ زخم آئے ہیں۔ واقعے کے بعد ریسکیوکو طلب کیا گیا جنہوں نے زخمی اہلکاروں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا تاہم واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ٹرک بھی پولیس کی تحویل میں ہے

یہ بھی پڑھیں  قومی وطن پارٹی کاہنگواورکوہاٹ میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات پرتشویش کااظہار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker