پاکستانتازہ ترین

طاہرالقادری سے مزاکرات، چوہدری شجاعت کا حکومتی نمائندگی کرنے سے انکار

shujat hussainاسلام آ باد(بیوروچیف): چوہدری شجاعت حسین نے طاہر القادری سے مذاکرات کے لیے حکومت کی نمائندگی کرنے سے معذرت کرلی۔  حکومت نے پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کو تجویز دی کہ وہ لانگ مارچ ختم کرنے کے لیے منہاج القران کے سربراہ طاہر القادری سے مذاکرات کریں جس کے جواب میں چوہدری شجاعت نے موقف اختیار کیا کہ حکومت جب تک کوئی سنجیدہ اور ٹھوس موقف نہیں اپناتی اس وقت تک و ہ طاہر القادری کے ساتھ بات نہیں کریں گے، ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں وہ لال مسجد انتظامیہ سے مذاکرات کررہے تھے تو آپریشن کا وار کیا گیا اب وہ ٹھوس یقین دہانی کے بعد ہی طاہر القادری کے پاس جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  گوجرانوالہ:خاتون سمیت دو افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغواء کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker