تازہ ترینفن فنکار

اجے دیو گن بیٹی کے ہمراہ فلم فیسٹیول میں شریک

لندن (نماائندہ شوبز)بالی وود اداکاراجے دیوگن نے اپنی بیٹی نائسا کے ہمراہ لندن میں ہونیوالے انڈین فلم فیسٹیول میں شرکت کی۔ ریڈ کارپٹ پر آمد کے موقع پر اجے دیوگن نے سیاہ سوٹ جب کہ ان کی بیٹی جو پہلی مرتبہ کسی تقریب میں شرکت کررہی تھیں نے نیوی بلیو کلر کا شوٹ پہن رکھاتھا، اجے دیوگن نے اپنی بیٹی کے ساتھ ریڈ کارپٹ پر آنے کی تصاویر بھی ٹویٹر پر جاری کی ہیں اور کہا ہے کہ ’’بچی کو بااختیار بنانے کے لیے۔ نائسامیری حقیقی طاقت ہے اور میں میری طاقت کے ساتھ ریڈ کارپٹ پرآیاہوں۔ واضح رہے کہ لندن انڈین فلم فیسٹیول جنوبی ایشیائی فلموں کا سب سے بڑافیسٹیول ہے اور یہ 24جولائی تک جاری رہے گا

یہ بھی پڑھیں  عہدہ خود چھوڑا ہے نکالا نہیں گیا :عبدالرزاق ڈار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker