تازہ ترینفن فنکار

سپر اسٹارسلمان خان نے شادی کا اعلان کردیا

ممبئی (نمائندہ شوبز)بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے بالآخر اپنے مداحوں کو خوشخبری سنادی اور اعلان کیاہے کہ وہ 18نومبر کو شادی کریں گے. تفصیلات کے مطابق لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے دبنگ خان کی شادی کی افواہیں میڈیامیں گردش کرتی رہتی ہیں اور ہر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ بالی ووڈ اسٹار کب شادی کریں گے،بالآخرسلمان خان نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنادی کہ وہ 18نومبرکو شادی کریں گے .ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر لکھی گئی کتاب کی رونمائی کی تقریب کے موقع پر صحافیوں نے جب ان سے شادی سے متعلق سوال کیا تو ان کا کہنا تھا کہ 18 نومبر کو وہ سہرا سجائیں گے.صحافیوں نے سلوں میاں سے 18 نومبر کی وضاحت چاہی تو ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 20 سال 25 سالوں سے 18 نومبر کی تاریخ رکھی ہوئی ہے لیکن شادی ہوگی اور ضرور ہوگی اور 18 نومبر کو ہی ہوگی

یہ بھی پڑھیں  احترام ِ انسانیت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker