بین الاقوامیتازہ ترین

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں

سرینگر(پاک نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں۔ اس دوران کشمیر سمیر دنیا بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گے اور کشمیری پاکستان سے الحاق کیلئے تجدید عہد کریں گے۔ واضح رہے کہ کشمیریوں نے19جولائی 1947کو قیام پاکستان سے پہلے یوم الحاق پاکستان منانے کا اعلان کیا تھا۔اس دن سے اب تک دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری یوم الحاق پاکستان مناتے ہیں

یہ بھی پڑھیں  عمران خان نے خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات دوبارہ منعقد کرانے پررضامند

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker