بین الاقوامیتازہ ترین

جکارتہ: سزائے موت پانے والے پاکستانی شہری ذوالفقار کی رحم کی اپیل مسترد

جکارتہ(ڈیسک نیوز)سزائے موت پانے والے پاکستانی شہری ذوالفقار کی رحم کی اپیل مستردکردی گئی ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق رحم کی اپیل یورپی یونین اوراقوام متحدہ نےکی۔ذوالفقارسمیت منشیات کے14ملزمان انڈونیشیاکی قیدمیں ہیں۔ سزائےموت پانے والے مجرموں کوکسی بھی وقت فائرنگ اسکواڈکے حوالےکیاجاسکتاہے۔ان افراد کا تعلق بھارت،زمبابوے،نائیجریا اور انڈونیشیاء سے ہے۔ تمام مجرمان کو ایک جزیرے پر قید رکھا گیاہےجہاں فائرنگ اسکواڈ کےذریعے انھیں سزائے موت دی جائے گی۔اس جزیرے پر ایمبولنسزبھی پہنچادی گئی ہیں جب کہ تابوتوں کا انتظام بھی کرلیا گیاہے۔ انڈونیشیاء میں آخری بار اپریل 2015 میں کسی قیدی کو سزائے موت دی گئی تھی

یہ بھی پڑھیں  کفرٹوٹا خداخدا کرکے،پاکستان نے دوسرا ٹی20 میچ 6رنز سےجیت لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker