تازہ ترینعلاقائی

دیپالپور:معروف سماجی شخصیت رانا خالد محمود خان انتقال کرگئے

دیپالپور(تحصیل رپورٹر) معروف سماجی شخصیت رانا خالد محمود خان انتقال کرگئے،عمر باون برس تھی اچانک ہارٹ اٹیک جان لیوا ثابت ہوا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز معروف سماجی شخصیت رانا طاہر محمود خان کے بڑے بھائی اور سابق کونسلر بلدیہ دیپالپور راناصابر خان نے بیٹے رانا خالد محمود خان انتقال کرگئے اچانک پڑنے والا دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا ان کی عمر 52برس تھی آپ شعبہ تعلیم میں بھی ایک عرصہ تک خدمات سرانجام دیتے رہے ان کی وفات پر علاقے بھر کی معروف سیاسی،سماجی و ادبی شخصیات اتحاد پریس کلب اور عوامی حلقوں نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ۔۔، ۔اعلانِ بغا وت ۔،۔۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker