پاکستانتازہ ترین

راجہ فاروق حیدر وزیراعظم آزادکشمیر بن گئے

مظفر آباد (نمائندہ خصوصی)راجہ فاروق حیدر آزاد کشمیر کے وزیر اعظم منتخب ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ نواز کے امیدوار راجہ فاروق حیدر کو آزاد کشمیر کا وزیر اعظم منتخب کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے 48میں سے 38ووٹ حاصل کیے ۔ ان کے مد مقابل پاکستان پیپلز پارٹی کےامیدوار چودرھری محمد یاسین اور پاکستان تحریک انصاف کےدیوان غلام محی الدین نے 5،5 ووٹ حاصل کیے۔ یاد رہے کہ راجہ فاروق حیدر مسلم لیگ نواز آزاد کشمیر کے صدر بھی ہیں اور وہ دوسری بار آزاد کشمیر کے وزیر اعظم منتخب ہوئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  چیچہ وطنی: نامعلوم خاتون کی نعش برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker