
بھائی پھیرو(نامہ نگار)وفاقی محتسب پاکستان سلمان فاروقی کی ہدائت پرا ور لیسکوصارفین کی بڑھتی ہوئی شکایات کے ازالے کیلئے وفاقی محتسب کے کنسلٹنٹ حاجی محمد اشرف خاں 03اگست کو صبح دس بجے ایکسئین آفس بھائی پھیرو میں کھلی کچہری لگا کر عوام کی شکایات سنیں گے ۔جن صارفین کو لیسکو کے متعلق شکایات ہوں وہ بھائی پھیرو پہنچ جائیں