پاکستانتازہ ترین

احتجاج کرنا جمہوری حق ہے۔ بلاول بھٹو کاٹیوٹر پر پیغام

لاہور(نمائندہ پاک نیوز)  پیپلز پارٹی کے چئیرمین  بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے احتجاج کرنا عوام کا  جمہوری حق ہے ۔ انہوں نے اپنے ٹوئیٹر پر پیغام میں احتجاج کرنیوالوں کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا جمہوری حق استعمال کرنیوالوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے ۔ انہوں نے کہا پاناما پیپرز نے شریف خاندان کو بے نقاب کر دیا۔پاناما پیپرز دنیا کی سب سے بڑی کرپشن کا  سکینڈل ہے ۔ حکومت کو اپوزیشن کے تی او آرز تسلیم کرنے چاہئیں۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:بے نظیر بھٹو نے عوام کی خاطرخود کو قربان کردیا،سید صمصام بخاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker