تازہ ترینکھیل

شاہد آفریدی دس سال میں پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ سے باہر

لاہور(نمائندہ سپورٹس) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل رائونڈر شاہد آفریدی کو دس سال میں پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ سے فارغ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے دس سال میں پہلی مرتبہ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی سکواڈ سے باہر کر دیا ہے ۔شاہد آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز نہیں کھیل پائیں گے ، آل رائونڈر نے 2006 میں ٹی ٹوئنٹی کیرئیر شروع کیا تھا اور اب تک 98 میچز کھیلے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker