تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال:قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 162 کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

ساہیوال (بیورو رپورٹ / متین صمدانی سے) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 162 کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری انتخابات کے لیے ریٹرنگ افسر مقرر 15 اور 16 اگست کو امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے تفصیلات کے مطابققومی اسمبلی کے حلقہ این اے 162 کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن افسر رانا عبدالغفار کو این اے 162 کے ضمنی انتخابات کے لیے ریٹرنگ افسر مقرر کر دیا گیاشیڈول کے مطابق 15 اور 16 اگست کو امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے، 18 اور 19 اگست کو کاغذات کی جانچ پڑتال ہو گی اور اعتراضات وصول کیے جائیں گے26 اگست کو امیدواروں کی حتمی فہرست لگائی جائے گی اور اسی دن انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرومیں ملتان روڈ اورملحقہ سڑکوں پر سر شام لوٹ مارکی وارداتوں اضافہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker