تازہ ترینعلاقائی

بد ین:سندھ کے نامورہاری رہنمامحمد فاضل راہو کی 26و یں برسی آج منائی جارہی ہے،

badinبد ین (نامہ نگار) سند ھ کے نا مو رہا ر ی رہنما ء محمد فا ضل را ہو کی ۲۶ و یں بر سی کے سلسلے میں را ھو کی میں ا د بی کا نفر نس ا نعقا د کی گئی ہے جس میں سند ھ کے نا مو ر دا نشور ،ا د یب ،شا عرجا می چا نڈیو ،ڈا کٹر آ کا ش ا نصا ری ،ا عجا ز منگھی ، او ر حفیظ کمہا ر سمیت دو سر ے شعر ا ء بڑ ی تعد ا د میں شر یک ہیں۔فا ضل را ھو کی بر سی کے مو قع پر ایک لا کھ لو گو ں کے لیئے پنڈا ل بنا یا گیا ہے اور بڑ ے جلے عا م کا ا ہتما م کیا گیا ہے جس سے مسلم لیگ ن کے ر ہنما میا ں نو ا ز شر یف ،کے علا و ہ ممتا ز بھٹو ،سید غو ث علی شا ہ ،عوا می تحر یک کے صدر ا یا ز لطیف پلیجو ،ا یس ٹی پی کے رہنما ڈا کٹر قا در مگسی ،سید جلا ل محمو د شا ہ ،سمیت ا و ر سیا سی ر ہنما خطا ب کر ینگے میا ں نو از شریف لا ہو ر سے ہلیکا پٹر کے ذ ریعے تلہا ر ا یئر بیس پر ا تر ینگے جہاں سے ا نہیں گا ڑ یو ں کے بہت بڑے جلو س میں را ہو کی لے جا یا جا ئیگا۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:انصاف کی فراہمی میں بینچ اور بار کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے، جسٹس لاہور ہائی کورٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker