تازہ ترینکھیل

معروف کرکٹرحںیف محمد انتقال کر گئے

کراچی (نمائندہ سپورٹس)معروف کرکٹر حنیف محمد آج کراچی میں انتقال کر گئے وہ طویل عرصے سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔وہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!