تازہ ترینکھیل

لندن:انگلینڈکی ٹیم پہلی اننگز میں پاکستان کیخلاف 328 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی

اوول(نمائندہ سپورٹس)انگلینڈکی ٹیم پہلی اننگز میں پاکستان کیخلاف 328 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کی جانب سے معین علی 108رنزبنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے سہیل خان نے پانچ وکٹیں لیں۔ انگلینڈ کے ٹاپ آرڈر کی ناکامی کے بعد معین علی اپنی ٹیم کو تین سو کے ہدف تک پہنچایا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!