تازہ ترینعلاقائی

مصطفی آباد:تیز رفتار موٹر سائیکل سوار میاں بیوی سٹرک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئے

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) تیز رفتار موٹر سائیکل سوار میاں بیوی سٹرک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئے، فرمان ظفر موقع پر جاں بحق، ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق دفتوہ روڈ کے قریب ٹرک ہینونمبریLXK7260 بند کرکے مین فیروز پور روڈ پر کھڑا کر دیا گیا تھا جس کی وجہ سے پیچھے سے آنے والے موٹر سائیکل سوارفرحان ظفر اور اس کی بیوی ٹرک سے ٹکرا گئے فرمان ظفر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے مقتولہ کی بیوی ثانیہ بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے نا معلوم ٹرک ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button