تازہ ترینعلاقائی

جناح سٹوڈینٹس آرگنائزیشن منڈی شاہ جیونہ کی جانب سےآزادی کی تقریب

جھنگ(تحصیل رپورٹر)منڈی شاہ جیونہ میں چودہ اگست کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی گئی۔تقریب جناح سٹوڈینٹس آرگنائزیشن منڈی شاہ جیونہ کی جانب سے منعقد کی گئی جس میں بچوں اور بڑوں نے شرکت کی۔تقریب میں تقاریر اور قومی ترانے پیش کیئے گئے۔تقریب کی میزبانی طارق خان بلوچ،وارث خان،علی جواد رضا،فرحان حیدر،ارشد مزاری،شیرزمان،عرفان خان،خاور بیگ اور اظہار حسن نے کی۔تقریب میں تقاریری اور ڈرامائی مقابلے کرائے گئے اورتقریب کے اختتام پر بچوں میں انعامات تقسیم کیئے گئے

یہ بھی پڑھیں  ”بلومنگ رائٹرز آرگنائزیشن کے قیام کا مقصد“

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker