پاکستانتازہ ترین

بلاول بھٹو کا چودھری نثار کو لیگل نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد(بیوروچیف)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پریس کانفرنس میں چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو پر الزم تراشی کی جس کو بنیاد بنا کر بلاول بھٹو کی جانب سے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو لیگل نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا۔بلاول بھٹو نے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو لیگل نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کر لیا ۔ چئیرمین نے پیپلز پارٹی کے سینئر وکلاء کو نوٹس تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔اسلام آباد میں دو روز قبل وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پریس کانفرنس میں چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو پر الزم تراشی کی جس کو بنیاد بنا کر بلاول بھٹو کی جانب سے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو لیگل نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پیپلزپارٹی کے چئیرمین نے پیپلز پارٹی کے سینئر وکلاء کو لیگل نوٹس تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔پیپلزپارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کو الزامات پر معافی مانگنا ہو گی یا قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:شہیدذولفقار علی بھٹو کی پھانسی کی از سر نو تحقیقات کرائی جائیں،رانابلنداختر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker