بین الاقوامیتازہ ترین

نریندر مودی کی باتیں بڑی بڑی جبکہ عمل صفر ہے،بھارتی چیف جسٹس

نئی دہلی(ڈیسک نیوز) بھارت کے چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکرنے یوم آزادی کی تقریب میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریرکومایوس کن قراردیتے ہوئے کہا کہ مودی کی باتیں بڑی بڑی جبکہ عمل صفر ہے.تفصیلات کےمطابق بھارتی چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر نے کہا کہ یوم آزادی پر نریندر مودی کی تقریر سن کر مایوسی ہوئی انہوں نے کہا کہ مودی ان لوگوں میں سے ایک ہیں،جن کی باتیں بڑی بڑی اورعمل صفرہوتاہے.پاکستان پر تنقید اور کشمیریوں کی جہدوجہد آزادی کی توہین پر بھارتی چیف جسٹس نے اپنے ہی وزیراعظم کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہاکہ مودی نے بھارت کے یوم آزادی پر پاکستان کو تنقید کانشانہ بنایا لیکن اپنے گریبان میں جھانک کرنہیں دیکھا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!