تازہ ترینعلاقائی

سیلفی کا جنون، دریائے کنہار پر گیارہ سالہ بیٹی ڈاکٹر ماں باپ سمیت جاں بحق

پشاور(ویب نیوز)سیلفی کے جنون نے  گیارہ سالہ بیٹی کو ڈاکٹر ماں باپ  سمیت زندگی سے محروم کر دیا پنجاب سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر میاں بیوی  شازیہ  اور عاطف حسین اپنی بیٹی صافیہ  کی ہمرا ہ سیر کےلئے آئے ہوئے دریائے کنہار کے کنارے گاڑی روکی گئی تو  صافیہ نے دریا کے نزدیک پڑے پتھروں پر سیلفی بنانے کی کوشش کی،اسی دوران اس کا پاو¿ں پھسل گیااور وہ دریا میں جاگری۔ بیٹی کو بچانے کےلئے ماں نے بھی پانی میں چھلانگ لگا دی لیکن تیز لہریں اسے بھی اپنے ساتھ بہا کر لے گئیں۔ ماں اور بیٹی کو ڈوبتا دیکھ کر باپ نے بھی ان کو بچانے کے لیے پانی میں چھلانگ لگا دی لیکن وہ پانی سے بچ نہ سکے اور موت کے منہ میں چلے گئے۔

یہ بھی پڑھیں  محکمہ واپڈا چنیوٹ کے افسران نے عوام کو نئے کنکشنوں اور دیگر مسائل کوحل کرنے کے نام پر ذلیل و خوارکرنا شروع کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker