تازہ ترینعلاقائی

گو رنمنٹ ہا ئی سکول ہلہ کا اعزاز، نہم کے امتحان میں 62فیصد طلبہ کامیاب

پتو کی (تنویراسلم سے)گو رئمنٹ ہا ئی سکول ہلہ کا اعزاز نہم کے امتحان میں 62فیصد طلبہ کامیاب تفصیلا ت کے مطابق گو رئمنٹ ہا ئی سکول ہلہ کے 62فیصد طلبہ نے نہم کے امتحان میں کامیا بی حا صل کر کے علا قہ بھر کے تمام سرکا ری سکولوں میں نمایاں پو زیشن حاصل کر لی عوامی سما جی حلقوں اور تنظیموں نے نہم کلاس کے رزلٹ میں ہلہ ہا ئی سکول کے 62فیصد طلبہ کی کامیا بی پر سکول کے سینئر ہیڈ ما سٹر محمد یونس جان اور سٹا ف کو زبر دست خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے انھیں مبا رک با د دی ہے اور کہا کہ سکول کے طلبا ت کی کامیا بی ہیڈ ما سٹر اور اسا تذہ کی محنت اور کا وشوں کا نتیجہ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ٹریفک پولیس نے ایک سال کے دوران ایک لاکھ تین ہزار تین سو انسٹھ چالان کیے . ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر پیر ریاض

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker