تازہ ترینعلاقائی

للیانی:پل نہرگدوکی سے چھ سالہ نا معلوم بچے کی لاش بر آمد

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) پل نہرگدوکی سے چھ سالہ نا معلوم بچے کی لاش بر آمد، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے لاش قبضہ میں لیکر ضابطہ کی کاروائی شروع کر دی، تفصیلات کے مطابق پل نہرگدوکی سے چھ سالہ نا معلوم بچے کی لاش بر آمد، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے نا معلوم بچے کی لاش کو قبضہ میں لیکر ضابطہ کی کاروائی شروع کر دی ہے، تاحال بچے کے ورثہ کا علم نہ ہو سکا

یہ بھی پڑھیں  یوم آزادی پر ساہیوال پولیس نے فول پولیس سکیورٹی پلان جاری کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker