تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: 4مسلح افرادنے معمولی رنجش پرماں اوراس کی بیٹیوں کوزدوکوب کرکے زخمی کردیا

daskaڈسکہ(نامہ نگار)4مسلح افرادنے معمولی رنجش پر ماں اور اس کی بیٹیوں کو زدوکوب کر کے زخمی کر دیا تفصیل کے مطابق موضع پنواں کوٹ بڈھا گورائیہ کی رہائشی عذرا بی بی اپنے گھر آرہی تھی کہ راستے میں 4مسلح افراد پرویز وغیرہ نے روکااسے دستی ہتھیاروں سے زدوکوب کر کے زخمی کر دیا اسی دوران عذرا بی بی کی بیٹیاں آئیں تو ملزمان نے ان کو بھی زدوکوب کر کے زخمی کردیا اور فرار ہو گئے تھانہ ستراہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  شہباز شریف کی اراکین اسمبلی کو بجٹ اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker