تازہ ترینکھیل

ٹیسٹ کرکٹ میں حکمرانی سے پاکستان چندگھنٹےدوری پر

پورٹ آف اسپین (نمائندہ سپورٹس)بھارت اورویسٹ انڈیزکےدرمیان پورٹ آف اسپین ٹیسٹ یقینی ڈرا کی جانب گامزن ہے۔ پاکستان عالمی نمبر ون بننے سےچند گھنٹوں کی دوری پررہ گیا۔ بھارت ویسٹ انڈیز میچ ختم ہوتے ہی ٹیسٹ کرکٹ پر پاکستان کی حکمرانی کا آغاز ہوجائے گا۔پاکستان کی محنت کا پھل بس ملنےوالا ہے۔ ویسٹ انڈیز میں بھارت اور میزبان ٹیم کے میچ کا آخری دن شروع ہونے والا ہے تاہم اب تک ایک اننگ بھی مکمل نہ ہوسکی۔ میچ کسی  فیصلے کے بغیر ختم ہوگا تو پاکستان میں جشن شروع ہوگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم پہلی بارٹیسٹ کرکٹ میں ٹاپ پوزیشن پرآجائےگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button