پاکستانتازہ ترین

حمزہ شہباز جہلم میں خطاب کرکے چلے گئے، اسوقت الیکشن کمیشن کہاں تھا۔ عمران خان

اسلام آباد(بیوروچیف) تحرک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے  حمزہ شہباز پنجاب کے ڈپٹی وزیراعلی ہیں  وہ خطاب کرکے چلے گئے انہیں کیوں نہیں روکا گیا۔ اس وقت الیکشن کمیشن کہاں تھا۔ ہمارا جہلم مین جلسہ پہلے سے شیڈول تھا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہم موجودہ  الیکشن کمیشن کو مسلم  لیگ ن کاحصہ سمجھتے ہیں۔ الیکشن کمیشن خود کو حکومت سے علیحدہ کرے۔ پارٹی سربراہ کیوں جلسہ نہیں کر سکتا ۔ میرے پاس کوئی عہدہ نہیں  نہ ہی میں کوئی فنڈ دینا ہے ۔۔ میں پارٹی لیڈر ہوں۔  ۔میں جلسہ کرنے جا رہا ہوں کوئی جرم کرنے  نہیں جا رہا ہوں۔  میرے پاس کوئی عہدہ نہیں الیکشن مہم سے روکنے کی وجہ سمجھ نہیں آئی۔ یکایک قانون بنانے کی کیا ضرورت تھی ۔انہوں نے کہا ن لیگ کے ارکان اسمبلی  جہلم میں گھومتے رہتے ہیں:  ہم لاہور عوام کا جم  غفیر لے کر جائیں گے

یہ بھی پڑھیں  آٹھ اپریل کو لاہور میں کرپشن کے خلاف دھرنا دیا جائے گا، سراج الحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker