تازہ ترینکھیل

پاکستان کا پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ –

ساؤتھمپٹن(نمائندہ سپورٹس)انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں گرین شرٹس نے ٹاس جیت کر بیٹںگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹیسٹ سیریز میں برابری اور رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کے بعد اب پاکستان کا انگلینڈ سے ون ڈے سیریز میں مقابلہ ہے، جس میں وہ رینکنگ میں نویں نمبر پر براجمان ہے۔ سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان اظہرعلی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم میں کپتان اظہر علی، شرجیل خان، محمد حفیظ، بابر اعظم، شعیب ملک، سرفراز احمد، محمد نواز، عماد وسیم، وہاب ریاض، محمد عامر اور عمر گل شامل ہیں جب کہ انگلش ٹیم  میں کپتان این مورگن، الیکس ہیلس، جوئے روٹ، جیسن رائے، بین اسٹوک، بوز بٹلر، معین علی، کرس ووکس عادل رشید، لیم پلنکٹ اور مارک ووڈ شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں  بنگلہ دیش: کشتی ڈوبنے سے درجنوں افراد لاپتہ ،50کے قریب افراد کو بچا لیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker