پاکستانتازہ ترین

عیدالاضحیٰ 13ستمبر کوہو گی؟محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی

اسلام آباد(بیوروچیف)محکمہ موسمیات کے مطابق ذوالحج کا چاند جمعہ 2 ستمبر کو نظرآنے کا امکان ہے، یکم ذوالحج 3 اور عید الاضحیٰ13ستمبر کو ہونے کا مکان ہے،عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے قربانی کے جانوروں کی لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں آمد کا سلسلہ پہلےہی عروج پر ہے اور ملت اسلامیہ عید قرباں کی تیاریوں میں مصروف ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button