پاکستانتازہ ترین

رینٹل پاور کیس: نیب کے ایک تفتیشی افسر نے خودکشی کرلی

rental powr caseاسلام آ باد(بیوروچیف): رینٹل پاور کیس کی تفتیش کرنے والے نیب کے ایک افسر کامران فیصل نے خودکشی کرلی۔  کامران فیصل فیڈرل لارجز میں رہائش پذیر تھے جہاں آج صبح  وہ اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے، ذرائع کے مطابق کامران فیصل رینٹل پاور کیس میں انویسٹی گیشن ٹیم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھے اور وہ تفتیشی افسر اصغر خان کے ساتھ کیس میں معاونت کررہے تھے۔ ذرائع کے مطابق نیب کے اسسٹنٹ افسر کامران فیصل شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھے، پولیس کی تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پی ایس ایل: کراچی کنگز نےلاہورقلندر کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker