تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد :ریلوے لائن کراس کرنے ولا نوجوان مزدور ٹرین کے نیچے آکر جان بحق

رینالہ خورد (میاں محمد طیب یونس سے)ریلوے لائن کراس کرنے ولا نوجوان مزدور ٹرین کے نیچے آکر جان بحق ہوگیا حادثہ سبزی منڈی کے قریب پیش آیا واقعات کے مطابق چک نمبر 23ٹو ایل کا رہائشی زاہد ولد فریاد جو ایک بربارشاپ پر کام کرتا تھا گزشتہ شب پرانی سبزی منڈی کے قریب ریلوے لائن کراس کرنے لگا تو لاہور سے کراچی جانیوالی ٹرین عوام ایکسپریس کے نیچے آکر کچلا گیا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا

یہ بھی پڑھیں  برطانوی ادب کا جگمگاتہ ہوا ستارہ ، نوجوان مصنف سید کاشف سجا ددی امیگرنٹ کے ہمراہ ڈی ایم گلوبل پرجلوہ گر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker