تازہ ترینکھیل

محمد حفیظ انجری کے باعث ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ڈراپ ہوگئے

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پی سی بی ذرائع کے مطابق دورہ انگلینڈ پر موجود محمد حفیظ کو گھٹنے کی انجری کے باعث سیریز سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ کی جگہ محمد عرفان کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ محمد حفیظ ٹیم سے ڈراپ ہونے کے باوجود انگلینڈ ہی میں قیام کریں گے اور ٹیم فیزیو کی مدد سے انجری سے چھٹکارہ پانے کی کوشش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور واجبات لے کر گھر چلے گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker