پاکستانتازہ ترین

کراچی کے مئیر وسیم اختر اور ڈپٹی مئیر ارشد وہرہ نے حلف اٹھالیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کے مئیر وسیم اختر اور ڈپٹی مئیر ارشد وہرہ نے حلف اٹھالیا، ریٹرنگ افسر سمیع صدیقی نے مئیر اور ڈپٹی میئر سے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق مئیر اور ڈپٹی مئیر کی حلف برداری تقریب کراچی کے پولو گراؤنڈ میں ہوئی، جہاں کراچی کے نامزد مئیر وسیم اختر اور ڈپٹی مئیر ارشد وہرہ نے حلف اٹھایا، ریٹرنگ افسر سمیع صدیقی نے مئیر اور ڈپٹی میئر سے حلف لیا، وسیم اختر کو مئیر کا حلف اٹھانے کیلئے جیل سے بکتر بند گاڑی میں پولو گراؤنڈ لایا گیا، وسیم اختر کی جیل سے رہائی کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کیے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker