پاکستانتازہ ترین

پی پی 232 بورے والاضمنی انتخاب؛ ن لیگ کامیاب

بورے والا (نمائندہ خصوصی)پی پی 232 کے ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے یوسف کسیلہ نے کامیابی حاصل کرلی، پی ٹی آئی کی عائشہ جٹ دوسرے نمبر پر رہیں۔ پی پی 232 کے ضمنی انتخابات میں 157 پولنگ اسٹیشز کا غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا جس کے مطابق مسلم لیگ نواز کے یوسف کسیلہ نے 51 ہزار 323 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی، ان کی حریف پاکستان تحریک انصاف کی عائشہ جٹ کو 50 ہزار 267 ووٹ ملے۔دوسری جانب این اے 63 جہلم کے 314 پولنگ اسٹیشنز میں سے 150 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق حکمراں جماعت کے راجہ مطلوب 37 ہزار 389 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ پیپلزپارٹی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے فواد چوہدری 30 ہزار 353 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker