تازہ ترینعلاقائی

ایس ایچ او سٹی پتوکی عمران سعید کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن

پتوکی (تحصیل رپورٹر )ڈی ایس پی کی ہدایت پرایس ایچ او سٹی پتوکی عمران سعید کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن ۔پہلے ہی دن تین کلوسے زیادہ چرس برآمد ۔مشہور لیڈی منشیات فروش مزمل بازار کی ارشاد بی بی عر ف شا دو سمیت دو گرفتا ر تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی پتو کی علی اختر انصا ری کی ہدایت پر تھا نہ سٹی پتو کی کے ایس ایچ او عمران سعید اور تھانہ سٹی کے اے ایس آئی پرویز خاں نے چھا پے ما ر کر مشہور لیڈی منشیات فروش مزمل بازار کی ارشاد بی بی عر ف شا دو اور سہیل کو پکڑ کر ان کے قبضہ سے تین کلو سو گرام چر س برآمد کر کے مقدما ت درج کر لئے ہیں صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے ایس ایچ او نے کہا کہ مجھے ڈی پی او قصور نے پتوکی شہر سے منشیات فروشی ، پرچی جوا، قحبہ خانوں اور چوروں ڈاکوؤں کے خاتمہ کیلئے تعینات کیا ہے انشاء اللہ ڈی پی او قصور کی توقعات پر پورا اتروں گا

یہ بھی پڑھیں  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ممتحن امتحانات کا طلباء و طالبات سے غیر انسانی اور غیر فطری سلوک کئی امیدواروں کے فیل ہونے کا خدشہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker