تازہ ترینعلاقائی

ماہنامہ شمشاد چمن میگزین کی تقریب رونمائی 16 جون کو ہوگی۔

shamshadچمن(نامہ نگار) شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے ترجمان اور ا دبی، علمی،اور اسلامی مجلہ ماہنامہ شمشاد چمن میگزین  کی تقریب رونمائی 16 جون کو سٹیزن پبلک سکول کے آڈیٹوریم اقبال روڈ کوئٹہ میں شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے صدر اور ما ہنامہ شمشاد چمن میگزین کے چیف ایڈیٹر حافظ محمد صدیق شمشاد  کے زیرصدارت ہونگے۔جبکہ مہمان خاص بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ کے پروفیسر انور حسین ہونگے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button