تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:پریس کلب منڈی شاہ جیونہ کے صحافیوں کااجلاس

جھنگ(تحصیل رپورٹر)پریس کلب منڈی شاہ جیونہ کے صحافیوں کا ایک اجلاس ہوا جس میں نوائے وقت گروپ کے انچارج نمائندگان کو پنجاب پریس کلب کاسر پرست مقرر ہونے پر مبارک باد دی گئی تفصیل کے مطابق پریس کلب منڈی شاہ جیونہ کا ایک اجلاس زیر صدارت قاضی محمد صفدر جاوید منعقد ہوا اجلاس میں ملک جاوید اقبال ،اکرم ندیم،سجاد احمد جنجوعہ،غلام رسول،چودھری کنول،امیر امختاراور ڈاکٹر فرید کے علاوہ دیگر صحافیوں نے شرکت کی جس پر معتفقہ طور پر صحافیوں نے روزنامہ نوائے وقت گروپ کے انچارج نمائندگان محمد ریاض بھٹی کوپنجاب پریس کلب کا سرپرست مقرر ہونے پر مبارکباد دی

یہ بھی پڑھیں  افواج پاکستان قابل رشک اورناقابل شکست ہیں : محمدناصراقبال خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker