پاکستانتازہ ترین

وفاقی حکومت نے عید الاضحی کیلئے چار چھٹیوں کی تجویز دےدی

اسلام آباد(بیوروچیف)وفاقی حکومت نے عید الاضحی کیلئے چار چھٹیوں کی تجویز دےدی، چھٹیوں کیلئے سمری وزیر داخلہ چوہدری نثار کو گذشتہ ہفتے ارسال کی گئی ۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ارسال کی سمری میں چھٹیوں کی دو تجاویز دی گئی ہیں۔ ایک تجویز 12 تا 15 ستمبر اور دوسری 13 تا 16 تک دی گئی ہے۔وفاقی ملازمیں کو ہر صورت دو چھٹیاں ہفتہ اور اتوار کی بھی ملیں گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button