بین الاقوامیتازہ ترین

سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزبن عبداللہ کاجج کاخطبہ دینےسےمعذرت

مکہ مکرمہ(ڈیسک نیوز)سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ  اس سال خرابی صحت کے باعث خطبہ حج نہیں دےسکیں گے۔ شیخ عبدالعزیز گزشتہ پینتیس سالوں سے خطبہ حج دےرہے تھے۔سعودی میڈیا کے مطابق اس سال شیخ صالح بن حُمَید خطبہ حج دیں گےجبکہ شیخ صالح اور عبدالرحمان السُدیس کےنام بھی زیرغور ہیں۔ 1403 سے 1436 تک مسلسل حج کے خطیب مفتی آل الشیخ (شفاه الله عاجلا كاملا) بوجہ علالت خطبہ نہیں دے سکیں گے جبکہ مسجد نمرہ میں نماز ظہر وعصر کی آذان کیلئے حرم مکی کے مؤذن شیخ عماد بقری صاحب کو مقرر کیا گیا ہے۔حج کا رکن اعظم وقوف عرفات کل ادا کیاجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سفاکیت کب ختم ہو گی؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker