پاکستانتازہ ترین

آج قائداعظم کی برسی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

لاہور(نمائندہ خصوصی)بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناحؒ کی68و یں برسی آج منائی جارہی ہے،جس کے لئے ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناحؒ کی68و یں برسی آج منائی جارہی ہے۔مزار قائد کراچی میں گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوگئی،سرکاری،سیاسی،سماجی شخصیات فاتحہ خوانی کرنے کے ساتھ پھولوں کی چادریں بھی چڑھائیں گے۔سرکاری اور نجی ٹی وی چینلز پر خصوصی پروگرامات پیش کیے جائیں گے۔ یاد رہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی قائداعظم محمد علی جناح کی برسی پورے جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : حضرت میاں محمد حسن نقشبندی اوکاڑوی کا پانچواں سالانہ عرس 13فروری بروز جمعۃ المبارک کو منعقد ہو گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker