تازہ ترینفن فنکار

انوشکا شرما اورشاہ رخ خان ایک بار پھر فلم میں اکٹھے ہوگئے۔

ممبئی(نمائندہ شوبز)اداکارہ انوشکا شرما اورکنگ خان شاہ رخ خان ایک بار پھر فلم میں اکٹھے ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی شاہ رخ خان کے ساتھ آنے والی فلم کا نام ’’دی رنگ ‘‘ ہے۔ انوشکا اس وقت فلم کی شوٹنگ کے لیے یورپی شہر ایمسٹرڈیم میں موجود ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے اپنے پیغام میں اداکارہ نے بتایا کہ دی رنگ کو معروف ہدایت کار امیتاز علی ڈائریکٹ کریں گے۔شاہ رخ خان اور انوشکا اس سے پہلے فلم ’’رب نے بنا دی جوڑی‘‘ اور ’’جب تک ہے جان‘‘ میں کام کرچکے ہیں۔ دونوں فنکاروں کا یہ تیسری فلم ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  حرم شریف میں روح پرور تقریب میں غلاف کعبہ کی تبدیلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker