تازہ ترینعلاقائی

تھانہ قادر پور کے علاقہ میں میں چوری کی مختلف وارداتوں میں نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کی بھڑیں اور زرعی پیٹر لیکر فرار

منڈی شاہ جیونہ(نمائندہ پاک نیوز)تھانہ قادر پور کے علاقہ میں میں چوری کی دو مختلف وارداتوں میں نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کی بھڑیں اور زرعی پیٹر لیکر فرار تفصیل کے مطابق چوری کی پہلی واردات تھانہ قادرکے علاقہ چاہ خیرے والانزد اکڑانوالہ کے رہائشی عطاء اللہ دھولکہ کے ڈیرے پر نامعلوم چور دو عدد چھترے اور تین عدد بھڑیں لے کر فرار جبکہ چوری کی دوسری واردات موضع بھیرو میں ملک امیر ولد سلطان کے زرعی رقبہ سے پیٹر16پاور مالیت 30ہزار لیکر فرار ہو گئے علاقہ میں آئے روز بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتوں سے عوام خوف ز دہ ہو کر رہ گئی علاقہ کی عوامی،سماجی،کاروباری شخصیات نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ سے فوری نوٹس لینے کا مطاکبہ کیا ہے

یہ بھی پڑھیں  حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker