پاکستانتازہ ترین

پنجاب امتحانی مرکز کی جانب سے پانچویں،آٹھویں جماعت کے شیڈول کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحان کا شیڈول جاری کر دیا ، امتحان آئندہ سال تین فروری میں لیا جائے گا ، امیدواروں کی رجسٹریشن یکم سے اکتیس اکتوبرتک کی جائے گی۔ پیک حکام کے مطابق پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات آئندہ سال تین فروری سے ہوں گے جبکہ امیدواروں کی رجسٹریشن یکم سے اکتیس اکتوبر تک کی جائے گی۔سرکاری و نجی سکولوں کے طلبا و طالبات آن لائن اور بذریعہ رجسٹری بھی اپنا داخلہ جمع کرا سکیں گے دونوں جماعتوں کے طلباء چھ مضامین ریاضی ، اردو ،انگریزی ، اسلامیات ، معاشرتی علوم اورسائنس کا امتحان دیں گے جبکہ دیگر مضامین کا امتحان سکول انتظامیہ خود لے گی۔

یہ بھی پڑھیں  امریکی ڈرون نے مدرسہ پرمیزائل برسادیے،16ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker