شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / کرینہ کپور نے بیٹی کی خواہش کا اظہار کردیا

کرینہ کپور نے بیٹی کی خواہش کا اظہار کردیا

ممبئی(نمائندہ شوبز)کرینہ کپور خان کے ہاں آئندہ چند ماہ میں ننھے مہمان کی آمد ہونے والی ہے لیکن اس کے باوجود وہ آرام کے بجائے ناصرف بھرپور طریقے سے اداکاری اور ماڈلنگ کررہی ہیں بلکہ ان کا کہنا ہے کہ وہ بچے کی ولادت کے بعد بھی آرام کے بجائے کام کو ترجیح دیں گی، ان کا کہنا ہے کہ جب کوئی ان سے بیٹے یا بیٹی سے متعلق رائے مانگتا ہے تو انہیں بہت برا لگتا ہے اور ان کا ایک ہی جواب ہوتا ہے کہ وہ ایک عورت ہیں اس لئے ان کی خواہش ہے کہ وہ بیٹی کی ماں بنیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ :پنجاب میں زراعت تعلیم صحت سمیت زندگی کا ہر شعبہ ہی زوال کا شکار ہے .رہنما پاکستان مسلم لیگ ق