تازہ ترینفن فنکار

عمران ہاشمی ملیریا میں مبتلا

ممبئی(نمائندہ شوبز)بالی ووڈ کے مسٹر بولڈ عمران ہاشمی ملیریا کا شکار ہوگئے جس کے باعث انہوں نے اپنی آنے والی فلم کی تشہیری مہم سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔عمران ہاشمی کو ایشوریا رائے سے مذاق کرنا مہنگا پڑ گیا ،سابق مس ورلڈ جہاں بھی ملیں معافی مانگ لوں گا :عمران ہاشمیبھارتی میڈیا کے مطابق عمران ہاشمی ”راز ریبوٹ“ کی تشہیری مہم کے سلسلے میں جے پور میں موجود تھے جہاں انہیں شدید بخار کی شکایت ہوئی جس پر انہیں قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ٹیسٹ کے بعد ملیریا کی تشخیص ہوئی۔واضح رہے کہ اداکار کو اپنی فلم کی تشہیر کے لیے نئی دلی روانہ ہونا تھا جس پر انہوں نے اپنا دورہ منسوخ کرتے ہوئے ممبئی کی راہ لے لی۔فلم ”راز ریبوٹ“ 16 ستمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:جمعیت علماء اسلام پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و سینئر صحا فی حافظ عتیق الر حمن کے والد انتقال کر گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker