تازہ ترینعلاقائی

بارش نے ماڈل ٹاوٴن انڈر پاس سڑک کا پول کھول دیا

downloadلاہور(نامہ نگار) لاہور میں ہونے والی پری مون سون کی ایک ہی بارش نے ماڈل ٹاوٴن انڈر پاس کے اوپر والی سڑک کے پختگی کا پول کھول دیا۔ابھی تو مون سون سیزن کا باقاعدہ آغاز ہوا ہی نہیں،پری مون سون کی ایک بھرپور بارش نے صرف تین ماہ قبل تعمیر ہونے والی سڑک کے معیاری ہونے کی قلعی کھول دی۔بارش نے ماڈل ٹاوٴن انڈر پاس کے اوپری حصے کو دو فٹ تک نیچے دھکیل دیا ہے۔ متاثرہ سڑک کے تیس فٹ تک حصے کو ٹریفک کے لئے بند کر کے مرمت شروع کردی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں  دو راستے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker