پاکستانتازہ ترین

رواں سال کا آخری چاند گرہن آج ہوگا

کراچی(پاک نیوز)پاکستان میں آج دو ہزار سولہ کاآخری چاند گرہن ہوگا، جس کا دورانیہ تین گھنٹے انسٹھ منٹ ہوگا۔رواں سال کا آخری چاند گرہن آج ہوگا، جس کو ملک بھر میں دیکھا جاسکے گا، پاکستان میں چاند گرہن رات نو بجکرپچپن منٹ پر شروع ہوکر رات ایک بجکر چوؤن منٹ تک جاری رہے گا، یہ گرہن بڑے عرصے کے بعد پاکستان میں مکمل نظر آرہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:اسلام نےجتنےحقوق خواتین کودئیے ہیں اتنے کسی اور مذہب نےنہیں دیے، عائشہ بتول

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker