تازہ ترینعلاقائی

ڈی ایس پی سرکل پتوکی کی ہدایت پر سٹی پولیس کے ایس ایچ او عمران سعید کا چھاپہ ۔19بوتل ولایتی شراب برآمد

پتوکی (تحصیل رپورٹر )ڈی ایس پی سرکل پتوکی کی ہدایت پر سٹی پولیس کے ایس ایچ او عمران سعید کا چھاپہ ۔19بوتل ولایتی شراب برآمد ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل پتوکی علی اختر انصاری کی ہدایت پر تھانہ سٹی پتوکی کے ایس ایچ او عمران سعید نے محافظ فورس کی ٹیم محمد مدثر شکیل ، راشد اور رمضان کے ہمراہ چھاپہ مار کر منشیات فروش بابر علی کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر اس کے قبضہ سے 19بوتل ولایتی شراب برآمد کر لی ۔سٹی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button